🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5871
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ رَبِيعَةَ الْكِلَابِيُّ، قَالَ: نَا أَبِي قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، عَنْ عَبْدِ السَّلَامِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبِي خَالِدٍ الدَّالَانِيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْفَتْحِ: هَذَا مَا وَعَدَنِي رَبِّي، ثُمَّ قَرَأَ: إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللهِ وَالْفَتْحُ قَالَ: لَمَّا دَخَلَ النَّاسُ فِي دِينِ اللهِ أَفْوَاجًا، فَظَهَرَ دِينُ اللهِ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ، فَالنَّاسُ خَيْرٌ، وَنَحْنُ خَيْرٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي خَالِدٍ الدَّالَانِيِّ إِلَّا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ آدَمَ .
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتحِ مکہ کے دن فرمایا: ”یہ وہی ہے جس کا میرے رب نے مجھ سے وعدہ کیا تھا۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تلاوت فرمائی: ﴿إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ﴾ پھر فرمایا: ”جب لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو گئے تو اللہ کا دین تمام ادیان پر غالب آ گیا، چنانچہ لوگ خیر پر ہیں اور ہم بھی خیر پر ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو خالد دالانی سے عبدالسلام بن حرب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں یحییٰ بن آدم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5871]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 23» »

الحكم على الحديث: رجاله ثقات

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5871 in Urdu