🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5873
وَبِهِ: حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ جَدِّي ، ثَنَا أَبُو الْعُمَيْسِ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: لَمَّا مَاتَ ابْنُ مَسْعُودٍ بَكَى عَلَيْهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ ، فَقَالُوا لَهُ: تَبْكِي؟ فَقَالَ: نَعَمْ، أَخِي فِي النَّسَبِ وَصَاحِبِي مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَحَبُّ النَّاسِ إِلَيَّ، إِلَّا مَا كَانَ مِنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ إِلَّا أَبُو الْعُمَيْسِ .
عون بن عبداللہ بن عتبہ رحمہ اللہ اپنے والد عبداللہ بن عتبہ رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: جب (سیدنا عتبہ) بن مسعود رضی اللہ عنہ کی وفات ہوئی تو سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ان پر روئے۔ لوگوں نے ان سے کہا: ”آپ رو رہے ہیں؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”ہاں، وہ نسب میں میرے بھائی تھے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں میرے ساتھی تھے اور مجھے سب لوگوں سے زیادہ محبوب تھے، سوائے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عون بن عبداللہ سے ابو العمیس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5873]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 20» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 5156، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8892، 336، 339»

الحكم على الحديث: رجاله ثقات

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5873 in Urdu