الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5884
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مَهْدِيٍّ الْكُوفِيُّ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ بَزِيعٍ الْكُوفِيُّ، قَالَ: نَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ ، عَنْ أَبِي مُعَاذٍ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي وَحْشِيَّةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ مُؤْمِنٍ إِلَّا وَلَهُ ذَنْبٌ يُصِيبُهُ الْفَيْنَةَ بَعْدَ الْفَيْنَةَ، إِنَّ الْمُؤْمِنَ نَسَّاءٌ إِذَا ذُكِّرَ ذَكَرَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ إِلَّا أَبُو مُعَاذٍ وَهُوَ سُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ إِلَّا أَبُو مُعَاذٍ وَهُوَ سُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی مومن ایسا نہیں جس سے کوئی نہ کوئی گناہ وقتاً فوقتاً سرزد نہ ہو جاتا ہو۔ مومن بہت بھولنے والا ہے، جب اسے یاد دلایا جائے تو اسے یاد آ جاتا ہے (اور وہ پلٹ آتا ہے)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو بشر سے ابو معاذ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور وہ سلیمان بن ارقم ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5884]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو بشر سے ابو معاذ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور وہ سلیمان بن ارقم ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5884]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 674، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3264، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10666، 11810، 12457»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5884 in Urdu