🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 589
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ: نَا عِصْمَةُ الْخَزَّازُ قَالَ: نَا شَرِيكٌ ، عَنْ مَجْزَأَةَ بْنِ زَاهِرٍ . عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَمَرَ بِصِيَامِ عَاشُورَاءَ، فَقَالَ: مَنْ كَانَ صَائِمًا فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ، وَمَنْ لَمْ يَكُنْ صَائِمًا فَلْيُتِمَّ بَقِيَّةَ يَوْمِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَجْزَأَةَ إِلَّا شَرِيكٌ .
سیدنا زاہر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشورہ کے روزے کا حکم دیا اور ارشاد فرمایا: ”جو شخص روزے سے ہو وہ اپنا روزہ پورا کرے، اور جو روزے سے نہ ہو وہ بھی دن کا بقیہ حصہ (روزہ دار کی طرح) پورا کرے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مجزأہ رحمہ اللہ سے سوائے شریک رحمہ اللہ کے کسی اور نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 589]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1081، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9445، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2276، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5312»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 589 in Urdu