الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5925
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، قَالَ: ثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، قَالَ: ثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ ، عَنْ أَبِي مَطَرٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا سَمِعَ صَوْتَ الرَّعْدِ قَالَ: اللَّهُمَّ لَا تُهْلِكْنَا بِشَيْءٍ مِنْ عَذَابِكَ، وَعَافِنَا قَبْلَ ذَلِكَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَالِمٍ إِلَّا أَبُو مَطَرٍ ، وَلَا عَنْ أَبِي مَطَرٍ إِلَّا الْحَجَّاجُ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَالِمٍ إِلَّا أَبُو مَطَرٍ ، وَلَا عَنْ أَبِي مَطَرٍ إِلَّا الْحَجَّاجُ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بادل کی گرج سنتے تو یہ دعا فرماتے: «اللَّهُمَّ لَا تُهْلِكْنَا بِشَيْءٍ مِنْ عَذَابِكَ، وَعَافِنَا قَبْلَ ذَلِكَ» ”اے اللہ! ہمیں اپنے کسی عذاب کے ذریعے ہلاک نہ فرما اور اس سے پہلے ہمیں عافیت عطا فرما۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سالم سے ابو مطر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو مطر سے حجاج کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عبدالواحد بن زیاد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5925]

تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7867، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10698، 10697، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3450، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6564، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5867، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5507، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29827، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13230»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5925 in Urdu