الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5932
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، قَالَ: ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ وَمُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، قَالَا: ثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْمَاجِشُونُ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ ، عَنْ جَدَّتِهِ رُمَيْثَةَ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَلَوْ أَشَاءُ أَنْ أُقَبِّلَ مَوْضِعَ الْخَاتَمِ مِنْهُ لِقُرْبِي لَفَعَلْتُ - وَهُوَ يَقُولُ: اهْتَزَّ لَهُ عَرْشُ الرَّحْمَنِ يَوْمَ مَاتَ. يُرِيدُ بِذَلِكَ: سَعْدَ بْنَ مُعَاذٍ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ رُمَيْثَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ يُوسُفُ الْمَاجِشُونُ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ رُمَيْثَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ يُوسُفُ الْمَاجِشُونُ .
سیدہ رمیثہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو (اتنے قریب سے) سنا کہ اگر میں چاہتی تو قرب کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مہرِ نبوت کی جگہ کو بوسہ دے سکتی تھی، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”جس دن سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ فوت ہوئے، اس دن ان کے لیے رحمن کا عرش جھوم اٹھا۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدہ رمیثہ رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند کے ساتھ روایت کی جاتی ہے، اس میں یوسف ماجشون منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5932]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدہ رمیثہ رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند کے ساتھ روایت کی جاتی ہے، اس میں یوسف ماجشون منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5932]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 27435، 27436، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4175، (10/372) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 18، والطبراني فى «الكبير» برقم: 703»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5932 in Urdu