🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5979
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْأَحْمَرِ النَّاقِدُ، قَالَ: ثَنَا طَالُوتُ بْنُ عَبَّادٍ قَالَ: ثَنَا سَلَّامُ بْنُ مِسْكِينٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَقُولُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ: اسْتَطْعَمَكَ عَبْدِي فَلَمْ تُطْعِمْهُ، وَلَوْ أَطْعَمْتَهُ أَطْعَمْتُكَ، وَاسْتَسْقَاكَ عَبْدِي فَلَمْ تَسْقِهِ، وَلَوْ سَقَيْتَهُ سَقَيْتُكَ،
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَلَّامِ بْنِ مِسْكِينٍ إِلَّا طَالُوتُ بْنُ عَبَّادٍ .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل قیامت کے دن فرمائے گا: میرے بندے نے تجھ سے کھانا مانگا مگر تو نے اسے کھانا نہ دیا، اگر تو اسے کھلاتا تو میں تجھے کھلاتا، اور میرے بندے نے تجھ سے پانی مانگا مگر تو نے اسے پانی نہ پلایا، اگر تو اسے پلاتا تو میں تجھے پلاتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سلام بن مسکین سے صرف طالوت بن عباد نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5979]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2569، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 269، 944، 7366، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9365، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8722»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5979 in Urdu