الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6010
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُكْرَمٍ، قَالَ: ثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ، قَالَ: نَا أَبُو حَمْزَةَ الْعَطَّارُ ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ تَغْلِبَ ، هُوَ رَجُلٌ مِنْ جُوَاثَى مِنْ عَبْدِ الْقَيْسِ، وَهُوَ الَّذِي قَالَ لَهُ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي أُعْطِي وَأَمْنَعُ، أَكِلُهُ إِلَى مَا فِي قَلْبِهِ، مِنْهُمُ ابْنُ تَغْلِبَ .
أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: سَتُقَاتِلُونَ بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ قَوْمًا يَنْتَعِلُونَ الشَّعَرَ، وَآخَرِينَ كَأَنَّ وُجُوهَهُمُ الْمَجَانُّ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ الْعَطَّارِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ I ".

سیدنا عمرو بن تغلب رضی اللہ عنہ، جو جواثی کے رہنے والے اور قبیلہ عبد القیس سے تھے، وہی ہیں جن سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: ”میں کسی کو دیتا ہوں اور کسی کو نہیں دیتا، (جسے نہیں دیتا) اسے اس کے دل میں موجود (ایمان و یقین) کے سپرد کر دیتا ہوں، انھی میں سے ابن تغلب بھی ہیں۔“
انھوں نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت سے پہلے تم ایسی قوم سے جنگ کرو گے جو بالوں کی جوتیاں پہنتی ہے، اور دوسرے لوگوں سے بھی (لڑو گے) جن کے چہرے گویا تہ بہ تہ ڈھالوں جیسے (چوڑے اور گول) ہوں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو حمزہ عطار سے محمد بن عباد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں نصر بن علی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6010]

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2927، 3592، 923، 3145، 7535، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4098، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18668، 13304، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21008، 21005، 21006، 21007، 24474، 21003، 21004، 24475، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1267، 1266»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6010 in Urdu