🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6012
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُكْرَمٍ، قَالَ: ثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، قَالَ: ثَنَا بِسْطَامُ بْنُ حَبِيبٍ ، ثَنَا أَبُو كَعْبٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: يُوشِكُ أَنْ يَأْتِيَ عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ لَا يَأْمُرُونَ فِيهِ بِمَعْرُوفٍ، وَلَا يَنْهَوْنَ عَنْ مُنْكَرٍ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي كَعْبٍ صَاحِبِ الْحَرِيرِ إِلَّا بِسْطَامُ بْنُ حَبِيبٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي بَكْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”قریب ہے کہ لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا کہ وہ نہ نیکی کا حکم دیں گے اور نہ برائی سے منع کریں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو کعب صاحب الحریر سے بسطام بن حبیب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں داود بن رشید منفرد ہیں، اور ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6012]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه بسطام بن حبيب ولم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 280» »

الحكم على الحديث: فيه بسطام بن حبيب لم يُعرف

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6012 in Urdu