الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6028
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزْدَادَ التَّوَّزِيُّ الْبَصْرِيُّ، قَالَ: نَا سُلَيْمَانُ بْنُ عُمَرَ بْنِ خَالِدٍ الرَّقِّيُّ، قَالَ: ثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ ابْنِ مُطِيعٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ: لَا يُقْتَلُ قُرَشِيٌّ بَعْدَ الْيَوْمِ صَبْرًا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُجَالِدٍ إِلَّا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، تَفَرَّدَ بِهِ سُلَيْمَانُ بْنُ عُمَرَ بْنِ خَالِدٍ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُجَالِدٍ إِلَّا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، تَفَرَّدَ بِهِ سُلَيْمَانُ بْنُ عُمَرَ بْنِ خَالِدٍ I ".
ابن مطیع رحمہ اللہ اپنے والد سیدنا مطیع رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ فتح مکہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آج کے بعد قیامت تک کوئی قریشی باندھ کر (بے بسی کی حالت میں) قتل نہیں کیا جائے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مجالد سے صرف عیسیٰ بن یونس نے روایت کیا ہے، اور سلیمان بن عمر بن خالد اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6028]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مجالد سے صرف عیسیٰ بن یونس نے روایت کیا ہے، اور سلیمان بن عمر بن خالد اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6028]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1782، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3718، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7821، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2431، 2432، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15644، 15645، 15646، 15647، 18146، 18147، 18148، 18149، والحميدي فى «مسنده» برقم: 578، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9399، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33065، 38067، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5456، 5477، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1507، 1508، والطبراني فى «الكبير» برقم: 691، 693، 692، 694، 695»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6028 in Urdu