الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6034
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزْدَادَ التَّوَّزِيُّ، قَالَ: ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعِ بْنِ الْوَلِيدِ، قَالَ: ثَنَا أَبِي ، ثَنَا زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنِّي فَرَطٌ لَكُمْ عَلَى الْحَوْضِ، وَإِنَّ مَا بَيْنَ طَرَفَيْهِ كَمَا بَيْنَ صَنْعَاءَ وَأَيْلَةَ، كَأَنَّ الْأَبَارِيقَ فِيهِ النُّجُومُ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زِيَادِ بْنِ خَيْثَمَةَ إِلَّا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُهُ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زِيَادِ بْنِ خَيْثَمَةَ إِلَّا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُهُ I ".
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں حوض پر تم سے پہلے پہنچنے والا ہوں، اور اس کے دونوں کناروں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنا صنعاء اور ایلہ کے درمیان ہے، اس میں رکھی ہوئی صراحیاں (اپنی کثرت اور چمک میں) گویا ستارے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زیاد بن خیثمہ سے شجاع بن ولید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ان کا بیٹا منفرد ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6034]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زیاد بن خیثمہ سے شجاع بن ولید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ان کا بیٹا منفرد ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6034]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 7222، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1821، 1822، 1820، 2305، 2919، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6663، 6661، 6662، 6687، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 6649، 8668، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4279، 4280، (4/173) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2223 (م)، 2223، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21137، 21146، 21149، 21154، 21163، 21166، 21170، 21179، 21180، 21182، 21183، 21189، 21191، 21194، 21213، 21215، 21232، 21233، 21225، 21254، 21271، 21279، 21288، 21289، 21309، 21310، 21305، 21306، 21307، 21322، 21324، 21320، 21334، 21329، 21349، 21345، 21372، 21381، 21398، 21405، 21418، 21435، 21424، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 804، 819، 1374، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7443، 7444، 7463، 7461، 7466، 7467، 7478، والبزار فى «مسنده» برقم: 4247، 4248، 4254، 4279، 4280، 4281، 4284، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32314، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1793، 1791، 1792، 1795، 1794، 1798، 1796، 1797، 1799، 1800، 1804، 1803، 1801، 1802، 1805، 1806، 1809، 1807، 1808، 1841، 1850، 1851، 1849، 1852، 1875، 1876، 1878، 1883، 1896، 1902، 1915، 1923، 1936، 1964، 1975، 2002، 2007، 2020، 2044، 2060، 2061، 2059، 2062، 2063، 2067، 2068، 2069، 2071، 2070، 2073، 308، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 720، 1430، 2922، 3938، 6382»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6034 in Urdu