🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6052
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ الْعُصْفُرِيُّ، قَالَ: ثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْكُوفِيُّ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سُلَيْمَانَ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ صَفْوَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ صَلَّى أَرْبَعًا قَبْلَ الظُّهْرِ كَانَ لَهُ كَأَجْرِ عِتْقِ رَقَبَةٍ I " أَوْ قَالَ: I " أَرْبَعِ رِقَابٍ مِنْ وَلَدِ إِسْمَاعِيلَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
I " لَمْ يُرْوَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ صَفْوَانَ الزُّهْرِيِّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ I ".
سیدنا صفوان زہری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ظہر سے پہلے چار رکعتیں پڑھیں، اس کے لیے ایک گردن آزاد کرنے کے ثواب کے برابر اجر ہے“ یا فرمایا: ”اولادِ اسماعیل علیہ السلام میں سے چار گردنیں آزاد کرنے کے برابر۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث صفوان زہری رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اس میں زید بن اخزم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6052]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه جماعة لم أجد من ترجمهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 220» »
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 616 / 2»

الحكم على الحديث: فيه جماعة لم يُترجموا

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6052 in Urdu