الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6120
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زَكَرِيَّا الْغَلَّابِيُّ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ بِسْطَامٍ الْأَصْفَرُ، قَالَ: نَا أَشْعَثُ بْنُ بَرَازٍ الْهُجَيْمِيُّ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الزُّهْدُ فِي الدُّنْيَا يُرِيحُ الْقَلْبَ وَالْجَسَدَ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ إِلَّا أَشْعَثُ بْنُ بَرَازٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ بِسْطَامٍ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ إِلَّا أَشْعَثُ بْنُ بَرَازٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ بِسْطَامٍ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا سے بے رغبتی دل اور جسم کو راحت دیتی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو علی بن زید سے صرف اشعث بن براز نے روایت کیا ہے، اور اس میں یحییٰ بن بسطام منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6120]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو علی بن زید سے صرف اشعث بن براز نے روایت کیا ہے، اور اس میں یحییٰ بن بسطام منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6120]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه أشعث بن نزار ولم أعرفه وبقية رجاله وثقوا على ضعف في بعضهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 286» »
الحكم على الحديث: فيه أشعث بن نزار لم يُعرف، وبقية رجاله وثقوا على ضعف في بعضهم
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6120 in Urdu