🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6125
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زَكَرِيَّا الْغَلَّابِيُّ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ بِسْطَامٍ الْأَصْفَرُ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْقُرَشِيُّ ، عَنْ جَمِيعِ بْنِ ثُوَبَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: أَنَا خَيْرُ النَّاسِ لِشِرَارِ أُمَّتِي قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ، فَكَيْفَ أَنْتَ لِخِيَارِهَا؟ قَالَ: I " أَمَّا خِيَارُ أُمَّتِي فَيَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ بِأَعْمَالِهِمْ، وَأَمَّا شِرَارُهُمْ فَيَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ بِشَفَاعَتِي.
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ بِسْطَامٍ I ".
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”میں اپنی امت کے بروں کے لیے سب لوگوں سے بہتر ہوں۔“ ہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! پھر آپ اس کے نیک لوگوں کے لیے کیسے ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے نیک لوگ تو اپنے اعمال کی بدولت جنت میں داخل ہوں گے، اور اس کے برے لوگ میری شفاعت سے جنت میں داخل ہوں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں یحییٰ بن بسطام منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6125]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: جميع بن ثوب حديثه يكتب على أنه ضعيف وعامة أحاديثه مناكير «الكامل في الضعفاء، ج 2، ص 417» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 7483»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف جميع بن ثوب

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6125 in Urdu