🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6145
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زُهَيْرٍ الْأُبُلِّيُّ، قَالَ: نَا أَزْهَرُ بْنُ جَمِيلٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، قَالَ: نَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لِأَهْلِهِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ رَوْحٍ إِلَّا يَزِيدُ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَزْهَرُ بْنُ جَمِيلٍ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے سب سے بہتر ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو روح سے یزید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ازہر بن جمیل اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6145]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3018، 3019، 4177، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4899، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3895، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2306، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15801، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1549، والبزار فى «مسنده» برقم: 91 / 68»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6145 in Urdu