الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6149
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَاهَانَ الْأُبُلِّيُّ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: كَانَ أَنَسٌ إِذَا حَدَّثَ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَفَرَغَ، قَالَ: أَوْ كَمَا قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَوْفٍ إِلَّا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَوْفٍ إِلَّا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ I ".
امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی حدیث بیان کرتے اور فارغ ہو جاتے تو کہتے: ”یا جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عوف سے ابن ابی عدی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6149]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عوف سے ابن ابی عدی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6149]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6517، والدارمي فى «مسنده» برقم: 284، 285، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 24، وأحمد فى «مسنده» برقم: 13325، 13668، 13821، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2839، والبزار فى «مسنده» برقم: 6719، 6725، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26747»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6149 in Urdu