الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 62
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْعَلَاءِ بْنِ زَبْرٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: نَا الضَّحَّاكُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَرْزَبٍ . عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: أَوَّلُ مَا يُحَاسَبُ بِهِ الْعَبْدُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، أَنْ يُقَالَ: أَلَمْ أُصِحَّ جِسْمَكَ؟ وَأَرْوِكَ مِنَ الْمَاءِ الْبَارِدِ؟.
لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَرْزَبٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْعَلَاءِ .
لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَرْزَبٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْعَلَاءِ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن بندے سے (نعمتوں کے متعلق) سب سے پہلے جس چیز کا محاسبہ کیا جائے گا وہ یہ ہے کہ اس سے کہا جائے گا: کیا میں نے تیرے جسم کو تندرستی نہیں دی تھی؟ اور کیا میں نے تجھے ٹھنڈے پانی سے سیراب نہیں کیا تھا؟“
اس حدیث کو ضحاک بن عبد الرحمن بن عرزب رحمہ اللہ سے صرف عبد اللہ بن علاء رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 62]
اس حدیث کو ضحاک بن عبد الرحمن بن عرزب رحمہ اللہ سے صرف عبد اللہ بن علاء رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 62]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7364، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7296، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3358، والبزار فى «مسنده» برقم: 9408»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 62 in Urdu