🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 620
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا مَخْلَدُ بْنُ مَالِكٍ قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ ، عَنْ صِدِّيقِ بْنِ مُوسَى ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ . عَنْ أَبِي مُوسَى ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ أَعْطَى اللهُ عَزَّ وَجَلَّ الرَّجُلَ مِنْ أُمَّةِ مُحَمَّدٍ الْيَهُودِيَّ وَالنَّصْرَانِيَّ، فَيُقَالُ: افْدِ بِهَذَا نَفْسَكَ مِنَ النَّارِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صِدِّيقٍ إِلَّا حَفْصٌ .
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب قیامت کا دن ہوگا تو اللہ عزوجل امتِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر (مؤمن) آدمی کو ایک یہودی یا نصرانی دے گا، پھر اس سے کہا جائے گا: ”اس کے ذریعے اپنی جان کا آگ سے فدیہ کر لو (یعنی اسے اپنے بدلے آگ میں چھوڑ کر خود نجات پا جاؤ)۔““
اس حدیث کو صدیق رحمہ اللہ سے صرف حفص رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 620]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2767، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 630، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19794، 19795، 19869، 19965، 19966، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 501، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7281، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 540، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 81، 2359»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 620 in Urdu