الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6209
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ كُسَا الْوَاسِطِيُّ، قَالَ: نَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ الْبَكْرِيُّ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَبْرِدُوا بِالطَّعَامِ، فَإِنَّ الطَّعَامَ الْحَارَّ غَيْرُ ذِي بَرَكَةٍ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ ، تَفَرَّدَ بِهِ هِشَامٌ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ ، تَفَرَّدَ بِهِ هِشَامٌ I ".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کھانا ٹھنڈا کر لیا کرو، کیونکہ گرم کھانے میں برکت نہیں ہوتی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن ابی ذئب سے عبداللہ بن یزید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں ہشام منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6209]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن ابی ذئب سے عبداللہ بن یزید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں ہشام منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6209]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عبد الله بن يزيد البكري وقد ضعفه أبو حاتم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 20» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف عبد الله بن يزيد البكري
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6209 in Urdu