🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6223
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ، قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْحَيَّاتُ مَا سَالَمْنَاهُنَّ مُنْذُ حَارَبْنَاهُنَّ، فَمَنْ رَأَى مِنْهُنَّ شَيْئًا فَلْيَقْتُلْهُ، فَإِنَّهُ لَا يَبْدُو لَكُمْ مُسْلِمُوهُمْ، وَمَنْ تَرَكَ مِنْهُنَّ خِيفَةً شَيْئًا فَلَيْسَ مِنَّا.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سانپوں کے ساتھ جب سے ہماری دشمنی شروع ہوئی ہے، ہم نے ان سے کبھی صلح نہیں کی، لہذا جو شخص ان میں سے کسی کو دیکھے تو اسے قتل کر دے، کیونکہ ان کے مسلمان (جن) تمہارے سامنے ظاہر نہیں ہوں گے، اور جس نے ان کے کسی بدلے یا نقصان کے خوف سے انہیں (قتل کیے بغیر) چھوڑ دیا تو وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6223]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد الله بن محمد بن عجلان وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 47» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5644، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5248، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7483، 9719، 10892، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1190، والبزار فى «مسنده» برقم: 8372، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1338، 2929، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2113»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف عبد الله بن محمد بن عجلان

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6223 in Urdu