الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6230
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْهَا يَوْمَ عَرَفَةَ؟ فَقَالَ: هِيَ حَقٌّ يَعْنِي: الْعَتِيرَةَ لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا سُفْيَانُ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ I ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرفہ کے دن اس کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ حق ہے“ یعنی عتیرہ (ماہِ رجب کی مخصوص قربانی)۔
اس حدیث کو زید بن اسلم رحمہ اللہ سے صرف سفیان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور سفیان رحمہ اللہ سے اسے صرف محمد بن ابی عمر العدنی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6230]
اس حدیث کو زید بن اسلم رحمہ اللہ سے صرف سفیان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور سفیان رحمہ اللہ سے اسے صرف محمد بن ابی عمر العدنی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6230]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: حديث منكر يعني بهذا الإسناد «علل الحديث، ج 4، ص 521» »
الحكم على الحديث: منكر بهذا الإسناد
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6230 in Urdu