الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6248
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحْرِزِ بْنِ سَلَمَةَ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ الْحَضْرَمِيِّ ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سُبَّتِ الْحُمَّى يَوْمًا عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَسُبُّوهَا، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنَّهَا لَتُذْهِبُ ذُنُوبَ الْمُؤْمِنِ كَمَا يُذْهِبُ الْكِيرُ خَبَثَ الْحَدِيدِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ إِلَّا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ . وَلَمْ يَرْوِ حَفْصُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں بخار کو برا بھلا کہا گیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے برا بھلا نہ کہو، کیونکہ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! یہ مومن کے گناہوں کو اس طرح ختم کر دیتا ہے جیسے بھٹی لوہے کے میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔“
علقمہ بن مرثد رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف موسیٰ بن عبیدہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جس میں عبدالعزیز بن محمد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ اور حفص بن عبید اللہ بن انس رحمہ اللہ نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اس کے علاوہ کوئی اور حدیث روایت نہیں کی۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6248]

تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 3469، والبزار فى «مسنده» برقم: 8202، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10915»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6248 in Urdu