🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 632
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا أَبُو الْأَصْبَغِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى قَالَ: نَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ نُصَيْرِ بْنِ أَبِي الْأَشْعَثِ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " مَشَى فِي جِنَازَةٍ، وَرَكِبَ حِينَ أَقْبَلَ فَرَسًا عَرِيًّا لَيْسَ عَلَيْهِ إِلَّا لِجَامُهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نُصَيْرٍ إِلَّا مَخْلَدٌ .
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جنازے میں پیدل چلے، اور جب واپس ہوئے تو ایک ایسے ننگی پیٹھ والے گھوڑے پر سوار ہوئے جس پر سوائے لگام کے اور کچھ نہ تھا۔“
اس حدیث کو نصیر رحمہ اللہ سے مخلد رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 632]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 1994»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 632 in Urdu