🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6341
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: جَاءَ جِبْرِيلُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: I " إِنَّ رَبَّكَ يُقْرِئُكَ السَّلَامَ، وَأَرْسَلَنِي إِلَيْكَ بِهَذَا الْقِطْفِ لِتَأْكُلَهُ، فَأَخَذَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا عَقِيلٌ ، وَلَا عَنْ عَقِيلٍ إِلَّا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ وَهْبٍ . وَحَدِيثُ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ I ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جبرائیل علیہ السلام نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: «إِنَّ رَبَّكَ يُقْرِئُكَ السَّلَامَ، وَأَرْسَلَنِي إِلَيْكَ بِهَذَا الْقِطْفِ لِتَأْكُلَهُ» ”بے شک آپ کا رب آپ کو سلام کہتا ہے، اور اس نے مجھے آپ کی طرف انگور کا یہ خوشہ دے کر بھیجا ہے تاکہ آپ اسے تناول فرمائیں“، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے لے لیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”امام زہری رحمہ اللہ سے یہ دونوں حدیثیں صرف عقیل رحمہ اللہ نے روایت کی ہیں، اور عقیل رحمہ اللہ سے صرف حفص بن عمر رحمہ اللہ نے، اس میں ابن وہب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ نیز امام زہری رحمہ اللہ کی سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث کو ابن وہب رحمہ اللہ سے نقل کرنے میں ابراہیم بن منذر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6341]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 150، 149»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6341 in Urdu