الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6452
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِرْسٍ ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ دَاوُدَ الْمُنْكَدِرِيُّ ، ثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، حَدَّثَنِي شِبْلُ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنِي سُمَيٌّ، مَوْلَى أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: سَمِعْتُ نَوْفَلَ بْنَ مُعَاوِيَةَ الدِّيَلِيَّ ، يَقُولُ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَشْرَبُ بِثَلَاثَةِ أَنْفَاسٍ، يُسَمَّى اللهَ فِي أَوَّلِهَا، وَيَحْمَدُهُ فِي آخِرِهَا I ".
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ نَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِيَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ الْحَسَنُ بْنُ دَاوُدَ الْمُنْكَدِرِيُّ .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ نَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِيَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ الْحَسَنُ بْنُ دَاوُدَ الْمُنْكَدِرِيُّ .
ابو بکر بن عبد الرحمن بن حارث رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا نوفل بن معاویہ دیلی رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ تین سانسوں میں (پانی) نوش فرماتے تھے، آپ ان کے آغاز میں اللہ کا نام لیتے اور ان کے آخر میں اس کی حمد بیان فرماتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا نوفل بن معاویہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور حسن بن داؤد منکدری رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6452]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه شبل بن العلاء وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 81» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف شبل بن العلاء
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6452 in Urdu