الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 648
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: مَرَّ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِأَرْضٍ يُقَالُ لَهَا: عَذَرَةُ، فَسَمَّاهَا: خَضِرَةً I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا عَبْدَةُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا عَبْدَةُ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ایک ایسی زمین سے ہوا جسے «عَذَرَة» کہا جاتا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام بدل کر «خَضِرَة» رکھ دیا۔“
اس حدیث کو ہشام رحمہ اللہ سے صرف عبدہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 648]
اس حدیث کو ہشام رحمہ اللہ سے صرف عبدہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 648]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5821، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2839، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4556، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2803، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1849، والطبراني فى «الصغير» برقم: 349، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2766، 8008»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 648 in Urdu