🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6529
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُزَيْقٍ ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ ، ثَنَا مَعْنٌ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: أَنَا أَغْنَى الشُّرَكَاءِ عَنِ الشِّرْكِ، فَمَنْ عَمِلَ عَمَلًا أَشْرَكَ فِيهِ غَيْرِي فَأَنَا مِنْهُ بَرِيءٌ وَهُوَ لِلَّذِي أَشْرَكَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل نے فرمایا ہے: ”میں شریکوں میں شرک سے سب سے زیادہ بے نیاز ہوں۔ جس نے کوئی ایسا عمل کیا جس میں میرے ساتھ کسی اور کو بھی شریک کیا، تو میں اس سے بری ہوں اور وہ (عمل) اسی کے لیے ہے جسے اس نے شریک ٹھہرایا۔““ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6529]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2985، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 938، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 395، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4202، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8114، 8115، 9750، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2682، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6552، والبزار فى «مسنده» برقم: 8301، 8309، 9012، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 130»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6529 in Urdu