🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6574
بِهِ حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِي الضُّحَى ، عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: أَشْهَدُ عَلَى الصَّادِقِ الْمَصْدُوقِ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: إِنَّ بَيْعَ الْمُحَفَّلَاتِ خِلَابَةٌ، وَلَا يَحِلُّ خِلَابَةُ مُسْلِمٍ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَابِرٍ إِلَّا الْمَسْعُودِيُّ I ".
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں گواہی دیتا ہوں کہ صادق و مصدوق ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک (تھنوں میں دودھ روک کر) فریب کے ساتھ جانوروں کی فروخت کرنا دھوکہ دہی ہے، اور کسی مسلمان کے لیے دھوکہ دہی حلال نہیں ہے۔““
اس حدیث کو جابر رحمہ اللہ سے صرف مسعودی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6574]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 2241، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10824، 10823، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4207، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 290، والبزار فى «مسنده» برقم: 1963، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14865، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 21207، 21211، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5553»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6574 in Urdu