🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6638
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ سُفْيَانَ الرَّقِّيُّ ، ثَنَا عُبَيْدُ بْنُ جَنَّادٍ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حُمَيْدٍ الرُّؤَاسِيُّ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ: قِيلَ لَهُ: هَلْ رَأَيْتَ إِبْرَاهِيمَ ابْنَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَ: I " نَعَمْ، مَاتَ وَهُوَ صَغِيرٌ، أَشْبَهُ النَّاسِ بِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَوْ قُضِيَ أَنْ يَكُونَ بَعْدَهُ نَبِيٌّ لَعَاشَ ابْنُهُ إِبْرَاهِيمُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حُمَيْدٍ الرُّؤَاسِيِّ إِلَّا عُبَيْدُ بْنُ جَنَّادٍ I ".
سیدنا ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان سے پوچھا گیا: ”کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادے ابراہیم کو دیکھا ہے؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”جی ہاں، ان کی وفات بچپن ہی میں ہو گئی تھی، وہ لوگوں میں سب سے بڑھ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ تھے، اور اگر یہ فیصلہ کر لیا گیا ہوتا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد بھی کوئی نبی ہو گا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادے ابراہیم صلی اللہ علیہ وسلم ضرور زندہ رہتے۔“
اس حدیث کو ابراہیم بن حمید الرؤاسی رحمہ اللہ سے صرف عبید بن جناد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6638]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح غير عبيد بن جناد الحلبي وهو ثقة «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 162» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6194، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1510، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19415»

الحكم على الحديث: رجاله ثقات

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6638 in Urdu