الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6683
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ خُلَيْفٍ أَبُو صَالِحٍ ، ثَنَا رَوَّادُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ ثَلَاثَةَ نَفَرٍ مِمَّنْ كَانَ قَبْلَكُمْ خَرَجُوا يَمْتَارُونَ لِأَهَالِيهِمْ، فَأَصَابَتْهُمُ السَّمَاءُ، فَلَجَؤُوا إِلَى غَارٍ فَذَكَرَ حَدِيثَ الْغَارِ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم سے پہلے لوگوں میں سے تین افراد اپنے اہل و عیال کے لیے غلہ لانے نکلے، تو انہیں بارش نے آ لیا، چنانچہ انہوں نے ایک غار میں پناہ لی۔“ پھر راوی نے غار والی (پوری) حدیث کا ذکر کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6683]
تخریج الحدیث: «قال ابن قتيبة الدينوري: باطل «الكامل في الضعفاء، ج 6، ص 263» »
الحكم على الحديث: باطل
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6683 in Urdu