🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6694
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، ثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ جُبَيْرٍ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِلَيْكَ انْتَهَتِ الْأَمَانِيُّ، يَا صَاحِبَ الْعَافِيَةِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُهَيْلٍ إِلَّا مُوسَى بْنُ جُبَيْرٍ ، وَلَا عَنْ مُوسَى إِلَّا رِشْدِينُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «إِلَيْكَ انْتَهَتِ الْأَمَانِيُّ، يَا صَاحِبَ الْعَافِيَةِ» اے عافیت والے! تمام آرزوئیں تجھ پر آ کر ختم ہو جاتی ہیں (یعنی جسے عافیت ملی اسے سب تمنائیں مل گئیں)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سہیل سے صرف موسیٰ بن جبیر نے، اور موسیٰ سے صرف رشدین نے روایت کیا ہے، جبکہ محمد بن ابی السری اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6694]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: إسناده حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 289» »

الحكم على الحديث: إسناده حسن

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6694 in Urdu