🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6721
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زُرْعَةَ ، نَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، نَا حَلْبَسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ أَخِيهِ عِيسَى ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الْجَنِينِ؟ فَقَالَ: ذَكَاتُهُ ذَكَاةُ أُمِّهِ.
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ I ".
سیدنا ابو لیلیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جنین (جانور کے پیٹ میں موجود بچے) کے بارے میں دریافت کیا گیا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس کا ذبح کرنا اس کی ماں کا ذبح کرنا ہی ہے۔“
ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور ہشام بن عمار رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6721]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه حلبس بن محمد وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 35» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه حلبس بن محمد متروك

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6721 in Urdu