الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6724
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زُرْعَةَ ، نَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، نَا الْخَلِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ يُحَدِّثُ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ، عَنْ أَبِي أُمَيَّةَ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَأْكُلُ، فَقَالَ: I " هَلُمَّ I "، قُلْتُ: إِنِّي صَائِمٌ قَالَ: I " هَلُمَّ أُحَدِّثْكَ، إِنَّ اللهَ وَضَعَ عَنِ الْمُسَافِرِ الصِّيَامَ وَشَطْرَ الصَّلَاةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ إِلَّا الْخَلِيلُ تَفَرَّدَ بِهِ هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ إِلَّا الْخَلِيلُ تَفَرَّدَ بِهِ هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ .
سیدنا ابو امیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھانا کھا رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آؤ (کھا لو)“، میں نے عرض کیا: ”میں روزے سے ہوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریب آؤ میں تمہیں بتاتا ہوں، بے شک اللہ تعالیٰ نے مسافر سے روزہ اور آدھی نماز ساقط کر دی ہے۔““
اس حدیث کو علی بن زید رحمہ اللہ سے صرف خلیل رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ہشام بن عمار رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6724]
اس حدیث کو علی بن زید رحمہ اللہ سے صرف خلیل رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ہشام بن عمار رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6724]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 2266 / 1، 2269 / 4، 2267 / 2، 2268 / 3، 2271 / 1، 2270 / 5، 2272 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2588، 2589، 2592، 2590، 2591، 2594، 2593، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1753، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2473، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4267، والطبراني فى «الكبير» برقم: 906، 907»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6724 in Urdu