الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6751
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زُرْعَةَ ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، نَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، حَدَّثَنِي يُونُسُ الْكُوفِيُّ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: صَلَاةٌ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ أَفْضَلُ مِنْ مِائَةِ صَلَاةٍ فِي غَيْرِهِ.
I " لَا يَرْوِي هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا سُوَيْدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ I ".
I " لَا يَرْوِي هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا سُوَيْدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسجدِ حرام میں ایک نماز (ادا کرنا) اس کے علاوہ کسی اور جگہ کی سو نمازوں سے افضل ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یونس بن ابی اسحاق سے اس حدیث کو صرف سوید نے روایت کیا ہے اور اسے بیان کرنے میں ہشام بن عمار منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6751]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یونس بن ابی اسحاق سے اس حدیث کو صرف سوید نے روایت کیا ہے اور اسے بیان کرنے میں ہشام بن عمار منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6751]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه سويد بن عبد العزيز وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 6» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف سويد بن عبد العزيز
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6751 in Urdu