الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6767
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زُرْعَةَ :............ نَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ ، نَا أَبِي ، نَا الْمُطْعِمُ بْنُ الْمِقْدَامِ ، نَا نَافِعٌ قَالَ: كُنْتُ رِدْفَ ابْنِ عُمَرَ ، إِذْ I " مَرَّ رَاعٍ يَزْمِرُ، فَضَرَبَ وَجْهَ النَّاقَةِ، وَصَرَفَهَا عَنِ الطَّرِيقِ، ثُمَّ جَعَلَ إِصْبَعَيْهِ فِي أُذُنَيْهِ I "، وَقَالَ: I " رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمُطْعِمِ بْنِ الْمِقْدَامِ إِلَّا خَالِدُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُهُ مَحْمُودٌ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمُطْعِمِ بْنِ الْمِقْدَامِ إِلَّا خَالِدُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُهُ مَحْمُودٌ I ".
نافع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پیچھے سواری پر بیٹھا ہوا تھا کہ اچانک ایک چرواہا بانسری بجاتا ہوا گزرا، تو انہوں نے اونٹنی کے چہرے پر مارا اور اسے راستے سے موڑ دیا، پھر اپنی دونوں انگلیاں اپنے کانوں میں ڈال لیں اور فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مطعم بن مقدام سے اس حدیث کو صرف خالد بن ابی خالد نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں ان کے بیٹے محمود منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6767]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مطعم بن مقدام سے اس حدیث کو صرف خالد بن ابی خالد نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں ان کے بیٹے محمود منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6767]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 693، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4924، (4/435) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1901، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 21057، 21058، 21059، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4623، 5060، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5237، والطبراني فى «الصغير» برقم: 11، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1173»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6767 in Urdu