🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6775
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زُرْعَةَ ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، ثَنَا الْهِقْلُ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لِيَأْكُلْ أَحَدُكُمْ بِيَمِينِهِ، وَلْيَشْرَبْ بِيَمِينِهِ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْكُلُ بِشِمَالِهِ، وَيَأْخُذُ بِشِمَالِهِ، وَيُعْطِي بِشِمَالِهِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا الْهِقْلُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: هِشَامٌ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے ہر شخص کو چاہیے کہ وہ اپنے دائیں ہاتھ سے کھائے اور اپنے دائیں ہاتھ سے پیے، کیونکہ شیطان اپنے بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے، اپنے بائیں ہاتھ سے پکڑتا ہے اور اپنے بائیں ہاتھ سے (چیز) دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام سے صرف ہقل نے روایت کیا ہے، اور ہشام اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6775]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: هذا خطأ وكذا حدثناه هشام وقد حدثني الأنصاري عن هشام بن حسان عن عبيد الله بن دهقان مولى أنس عن أنس عن النبي صلى الله عليه وسلم «علل الحديث، ج 4، ص 415» »
«أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6712، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3266، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8422، 8709، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5899، والبزار فى «مسنده» برقم: 7783، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8490»

الحكم على الحديث: حديث خطأ

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6775 in Urdu