🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6833
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہمیں پیالے کے ٹوٹے ہوئے حصے سے پینے سے منع کیا گیا ہے۔“
جعفر بن برقان رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف معمر رحمہ اللہ نے، اور معمر رحمہ اللہ سے صرف ابن مبارک رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ اسے نقل کرنے میں موسیٰ بن اسماعیل رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6833]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله ثقات رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 78» »
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19593، 19592»

الحكم على الحديث: رجاله رجال الصحيح

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6833 in Urdu