🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6886
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الرَّازِيُّ ، ثَنَا زُنَيْجٌ أَبُو غَسَّانَ ، ثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ ، ثَنَا هَارُونُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبُخْلِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ إِلَّا هَارُونُ بْنُ مُوسَى ، تَفَرَّدَ بِهِ: بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرمایا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبُخْلِ» ”اے اللہ! میں بخل سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“
اس حدیث کو شعیب بن حبحاب رحمہ اللہ سے صرف ہارون بن موسیٰ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں بہز بن اسد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6886]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3972»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6886 in Urdu