الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7003
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبْدُوسٍ ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هِشَامٍ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى الْغَسَّانِيُّ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ عَدِيٍّ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَا مِنْ وَالِي ثَلَاثَةٍ إِلَّا لَقِيَ اللهَ مَغْلُولَةً يَمِينُهُ، فَكَّهُ عَدْلُهُ، أَوْ أَوْثَقَهُ جَوْرُهُ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هِشَامٍ I ".
كذا في طبعة دار الحرمين، ولعل الصواب: (إبراهيم بن هشام بن يحيى بن يحيى الغساني)
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هِشَامٍ I ".
كذا في طبعة دار الحرمين، ولعل الصواب: (إبراهيم بن هشام بن يحيى بن يحيى الغساني)
سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”تین افراد کا کوئی بھی ایسا حکمران نہیں ہے جو اللہ تعالیٰ سے اس حال میں نہ ملے کہ اس کا دایاں ہاتھ (گردن کے ساتھ) بندھا ہوا ہو، پھر یا تو اس کے عدل نے اسے آزاد کر دیا ہوگا یا اس کے ظلم نے اسے مزید جکڑ دیا ہوگا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سعید بن عبدالعزیز رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابراہیم بن ہشام نے روایت کیا ہے۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح ہے، اور غالباً درست نام «إبراهيم بن هشام بن يحيى بن يحيى الغساني» ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7003]

تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4525، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 659»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7003 in Urdu