الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7102
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ الْعَسْكَرِيُّ ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ ، نَا بَشَّارُ بْنُ الْحَكَمِ ، نَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الْخَصْلَةَ الصَّالِحَةَ لَتَكُونُ فِي الرَّجُلِ، فَيُصْلِحُ اللهُ بِهَا عَمَلَهُ كُلَّهُ، فَطُهُورُ الرَّجُلِ لِصَلَاتِهِ يُكَفِّرُ طُهُورُهِ ذُنُوبَهُ، وَتَكُونُ صَلَاتُهُ نَافِلَةً =.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک کوئی ایک نیک خصلت آدمی میں ہوتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے تمام اعمال کی اصلاح فرما دیتا ہے؛ پس آدمی کا اپنی نماز کے لیے پاکی حاصل کرنا اس کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے اور اس کی نماز (مزید بلندیِ درجات کے لیے) نفل ہو جاتی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7102]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3297، والبزار فى «مسنده» برقم: 7000، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 82 / 1، 82 / 2، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2006»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7102 in Urdu