🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7178
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الرَّقَّامُ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ الْبَحْرَانِيُّ ، ثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ ، ثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ سَهْلَةَ بِنْتِ سُهَيْلٍ ، أَنَّ سَالِمًا، مَوْلَى أَبِي حُذَيْفَةَ ، كَانَ يَدْخُلُ عَلَيْهَا، وَقَدْ وَضَعَتْ ثِيَابَهَا، فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: أَمِصِّيهِ تَحْرُمِي عَلَيْهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ إِلَّا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ I "، تَفَرَّدَ بِهِ: حَبَّانُ .
سیدہ سہلہ بنت سہیل رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سیدنا ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام سیدنا سالم رضی اللہ عنہ ان کے پاس آیا جایا کرتے تھے، جبکہ وہ (گھر میں ہونے کی وجہ سے اپنے زائد) کپڑے اتار چکی ہوتیں؛ انہوں نے اس بات کا ذکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں (اپنا) دودھ پلا دو، تم ان پر حرام ہو جاؤ گی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن خثیم رحمہ اللہ سے صرف وہیب بن خالد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اس کی روایت میں حبان رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7178]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6994، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27647، والطبراني فى «الكبير» برقم: 742، والطبراني فى «الصغير» برقم: 894»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7178 in Urdu