🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7218
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابَانَ ، نَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ ، نَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، ثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْخَزَّازُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللهِ، جَارِي بَيْتُهُ حَيْثُ بَيْتِي، وَبَابُهُ شَاسِعٌ عَنْ بَابِي، وَآخَرُ بَابُهُ قُبَالَةَ بَابِي، وَبَيْتُهُ أَبَعْدُ مِنْ بَيْتِ ذَاكَ، فَبِأَيِّهِمَا أَبْدَأُ؟ قَالَ: بِالَّذِي بَابُهُ قُبَالَةَ بَابِكَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي عَامِرٍ الْخَزَّازِ إِلَّا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کی: ”اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ! میرا ایک پڑوسی ہے جس کا گھر میرے گھر کے پاس ہی ہے لیکن اس کا دروازہ میرے دروازے سے دور ہے، اور ایک دوسرا پڑوسی ہے جس کا دروازہ میرے دروازے کے بالکل سامنے ہے لیکن اس کا گھر پہلے والے کی نسبت دور ہے، تو میں (ہدیہ دینے میں) ان دونوں میں سے کس سے آغاز کروں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس سے جس کا دروازہ تمہارے دروازے کے سامنے ہے۔“
اس حدیث کو ابوعامر الخزاز سے صرف نضر بن شمیل رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7218]
تخریج الحدیث: «قال ابن الملقن: هذا الحديث صحيح «البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير، ج 7، ص 410» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2259، 2595، 6020، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7402، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5155، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12734، 13351، 13350، 13352، وأحمد فى «مسنده» برقم: 26060، 26061، 26176، 26254، 26666، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1633، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4961، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14401، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2797، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2672»

الحكم على الحديث: صحيح

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7218 in Urdu