الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7248
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنِي أَبُو عُبَيْدِ اللهِ، ابْنُ أَخِي هِلَالٍ الْيَايِّ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَطَّارُ ، نَا نَاصِحٌ أَبُو الْعَلَاءِ ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: كَانَ اسْمِي فِي الْجَاهِلِيَّةِ عَبْدَ كُلَالٍ ، فَسَمَّانِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو عُبَيْدِ اللهِ بْنُ هِلَالٍ I ".
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو عُبَيْدِ اللهِ بْنُ هِلَالٍ I ".
سیدنا عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جاہلیت کے دور میں میرا نام «عبد کلال» تھا، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا نام «عبدالرحمن» رکھ دیا۔“
یہ حدیث عمار بن ابی عمار سے، وہ سیدنا عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اس کی روایت کرنے میں ابو عبیداللہ بن ہلال رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7248]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ناصح أبو العلاء وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 55» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف ناصح أبي العلاء
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7248 in Urdu