الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7356
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، نَا عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ ، نَا أَبُو صَيْفِيٍّ قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا أَبَا الْحَجَّاجِ ، يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ رَجُلًا أُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَرَأَى عَبْدَهُ فَوْقَ دَرَجَتِهِ، فَقَالَ: يَا رَبِّ، هَذَا عَبْدِي فَوْقَ دَرَجَتِي فِي الْجَنَّةِ؟ فَقَالَ لَهُ: نَعَمْ، جَزَيْتُهُ بِعَمَلِهِ وَجَزَيْتُكَ بِعَمَلِكَ =.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک شخص جنت میں داخل کیا گیا تو اس نے اپنے غلام کو اپنے درجے سے بلند مقام پر پایا، اس نے عرض کی: اے میرے رب! یہ میرا غلام ہے (اور) جنت میں مجھ سے بلند درجے پر ہے؟ تو اللہ تعالیٰ نے اسے فرمایا: ہاں، میں نے اسے اس کے عمل کی جزا دی ہے اور تجھے تیرے عمل کی جزا دی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7356]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه بشير بن ميمون وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 240» »
«قال ابن عدي: غير محفوظ «الكامل في الضعفاء، ج 2، ص 179» »
«قال ابن عدي: غير محفوظ «الكامل في الضعفاء، ج 2، ص 179» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه بشير بن ميمون متروك
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7356 in Urdu