🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7368
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خِدَاشٍ ، نَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، نَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، قَالَتْ: ذُكِرَتِ الطِّيَرَةُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا: فِي الدَّارِ، وَالْمَرْأَةِ، وَالدَّابَّةِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنْ كَانَ مِنْهَا شَيْءٌ فَفِي الْفَأْلِ
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا يُونُسُ ، وَلَا عَنْ يُونُسَ إِلَّا أَبُو قُتَيْبَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خِدَاشٍ I ".
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں بدشگونی کا تذکرہ کیا گیا، تو لوگوں نے عرض کیا: ”(بدشگونی) گھر، عورت اور جانور میں ہوتی ہے“، اس پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر اس (بدشگونی) میں سے کوئی چیز (حقیقت رکھتی) ہے تو وہ نیک فال میں ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو اسحاق رحمہ اللہ سے صرف یونس رحمہ اللہ نے، اور یونس رحمہ اللہ سے صرف ابو قتیبہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے؛ محمد بن خالد بن خداش رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7368]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن أبان فإن كان هو الواسطي فقد وثقه ابن حبان وفيه مقال وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 104» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف محمد بن أبان

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7368 in Urdu