الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7377
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ مَخْلَدٍ الْوَاسِطِيُّ قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي ، بِخَطِّهِ: ثَنَا سَلَّامٌ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ ، وَعَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ قَاتِلَ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ ، جَاءَ يَسْتَأْذِنُ عَلَى عَلِيٍّ ، فَقَالَ: ائْذَنُوا لَهُ وَبَشِّرُوهُ بِالنَّارِ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ لِكُلِّ نَبِيٍّ حَوَارِيًّا، وَإِنَّ حَوَارِيِّ الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَوَّامِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ وَعَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَّا سَلَّامٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ مَخْلَدٍ ، عَنْ أَبِيهِ.
وَرَوَاهُ النَّاسُ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ زِرٍّ ، عَنْ عَلِيٍّ .

ابوعبدالرحمن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کا قاتل سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس (اندر آنے کی) اجازت طلب کرنے آیا، تو انہوں نے فرمایا: ”اسے اجازت دے دو اور اسے آگ کی خبر سنا دو، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: «إِنَّ لِكُلِّ نَبِيٍّ حَوَارِيًّا، وَإِنَّ حَوَارِيَّ الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَوَّامِ» ”بے شک ہر نبی کا ایک حواری (مخلص ساتھی) ہوتا ہے اور میرا حواری زبیر بن عوام (رضی اللہ عنہ) ہے۔““
اس حدیث کو عطا بن سائب رحمہ اللہ اور عاصم رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابوعبدالرحمن رحمہ اللہ سے، بجز سلام رحمہ اللہ کے کسی نے روایت نہیں کیا، اس کی روایت میں محمد بن عثمان بن مخلد رحمہ اللہ اپنے والد سے منفرد ہیں۔
اور دیگر راویوں نے اسے عاصم رحمہ اللہ سے، انہوں نے زر رحمہ اللہ سے اور انہوں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7377]

تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 456، 457، 812، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 5626، 5624، 5625، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3744، وأحمد فى «مسنده» برقم: 691، 692، 813، 828، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 158، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 594، والبزار فى «مسنده» برقم: 556، 559، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32831، والطبراني فى «الكبير» برقم: 228، 243، والطبراني فى «الصغير» برقم: 794، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5263، 7072»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7377 in Urdu