🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7419
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، نَا رَوْحُ بْنُ حَاتِمٍ أَبُو غَسَّانَ ، نَا الْمِنْهَالُ بْنُ بَحْرٍ ، نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الرُّبَيِّعِ ، ثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: تُعْرَضُ الْأَعْمَالُ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ، فَمِنْ مُسْتَغْفِرٍ فَيُغْفَرُ لَهُ، وَمِنْ تَائِبٍ فَيُتَابُ عَلَيْهِ، وَيُرَدُّ أَهْلُ الضَّغَائِنِ لِضَغَائِنِهِمْ حَتَّى يَتُوبُوا I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ الرُّبَيِّعِ إِلَّا الْمِنْهَالُ بْنُ بَحْرٍ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اعمال (اللہ تعالیٰ کے حضور) پیر اور جمعرات کے دن پیش کیے جاتے ہیں، پس جو مغفرت طلب کرنے والا ہوتا ہے اسے بخش دیا جاتا ہے، اور جو توبہ کرنے والا ہوتا ہے اس کی توبہ قبول کر لی جاتی ہے، جبکہ کینہ پرور لوگوں کو ان کے کینے کی وجہ سے (مغفرت سے) مؤخر کر دیا جاتا ہے یہاں تک کہ وہ توبہ کر لیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبدالعزیز بن ربیع رحمہ اللہ سے صرف منہال بن بحر رحمہ اللہ ہی نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7419]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجال أحمد رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 193» »
«قال الهيثمي: رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 66» »

الحكم على الحديث: رجاله ثقات

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7419 in Urdu