🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7427
زاذان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: ”میں نے لوگوں سے پہلے نماز پڑھی۔“
اس حدیث کو دثار القطان رحمہ اللہ سے منصور بن ابی الاسود رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور حفص بن عمر التمار رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7427]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 4612، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8339، وأحمد فى «مسنده» برقم: 787، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 184، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 447، والبزار فى «مسنده» برقم: 751، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1746»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7427 in Urdu