🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7526
عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہیں ایک باغی گروہ قتل کرے گا۔“
اس حدیث کو عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ سے صرف یزید بن ابی زیاد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اسے روایت کرنے میں ابو مریم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7526]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: صحيح أو حسن «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 1، ص 646» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 5704، 5718، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19185، 19182، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1613، 1614، 1626، 4181، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4422 / 2، 4422 / 1، 4424، 4411 / 1، 4411 / 2، 4411 / 3، 4412، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39032، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 684، والبزار فى «مسنده» برقم: 1428»

الحكم على الحديث: صحيح أو حسن

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7526 in Urdu