🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7605
وَبِهِ: قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَدْخُلُ الْفُقَرَاءُ قَبْلَ الْأَغْنِيَاءِ الْجَنَّةَ بِخَمْسِمِائَةِ عَامٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ قَيْسٍ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ هَاشِمٍ ، تَفَرَّدَ بِهَا: أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّارِيُّ - مِنْ وَلَدِ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ - I ".
اسی سند سے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فقراء مال داروں سے پانچ سو سال پہلے جنت میں داخل ہوں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان احادیث کو یعقوب بن قیس سے سعید بن ہاشم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں احمد بن محمد داری (جو تمیم داری کی اولاد میں سے ہیں) منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7605]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 4124، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 797، والبزار فى «مسنده» برقم: 6133، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 541 / 1، 541 / 2، 3278 / 1، 3278 / 2، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35528، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13223، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3477»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7605 in Urdu